جامع مسجد امیر ملت برمنگھم میں 48 ویں سالانہ عظیم الشان محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائی
دنیا بھر سے مشائخ عظام علماء کرام و ثناء خوان و عاشقان مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کثیر تعداد میں شرکت فرمائی



































