ہیلی فیکس سے

آج ادارہ ال جامع الزہراء ہیلی فیکس میں سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے جمعہ پڑھایا اور خصوصی خطاب بھی فرمایا

بعنوان: حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ عزوجل کی سب سے بڑی نعمت ہے

منجانب: پیر سید حیدر شاہ ترمذی و صاحبزادہ سید حسنات شاہ ترمذی صاحب

اپنا تبصرہ لکھیں