امدادی کیمپ برائے سیلاب متاثرین

سجادہ نشین و جانشین حضور قبلہ عالم امیر ملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی دامت برکاتہم العالیہ کی سرپرستی میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں مستحقین میں تقسیم کرنے کے لیے خشک راشن گھی چاول چینی دالیں : بستر خیمے کپڑے وغیرہ کی پیکنگ کے عمل کے بعد سیلاب سے متاثرہ اضلاع سکھر شہر رانی پور راجن پور وغیرہ کے علاقوں میں مستحقین میں تقسیم کرنے کے لیے روانہ کیا جا رہا ہے بوساطت انٹر نیشنل انجمن خدام الصوفیہ و امیر ملت ٹرسٹ پاکستان برطانیہ

اپنا تبصرہ لکھیں