اسلام آباد سے

مرکز اہلسنت جامع مسجد حسنین کریمین میں ایک سالانہ ختم شریف برائے ایصال ثواب حاجی نور محمد جماعتی صاحب کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں

منجانب ، محمد عمر جماعتی صاحب اور محمد بابر جماعتی صاحب

اپنا تبصرہ لکھیں