لاہور سے

اللہ پاک کے فضل و کرم سے یوکے و یورپ کے تبلیغی دورے کے بعد سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پر پہنچ گئے ہیں

صاحبزادہ سید علی حیدر حسین شاہ جماعتی صاحب، غلام رسول عرفانی صاحب، مہر شان الہی جماعتی صاحب و دیگر پیر بھائیوں نے قبلہ پیر صاحب کا استقبال کیا

اپنا تبصرہ لکھیں