سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب یوکے و یورپ کے تبلیغی دورے کے بعد لندن کے ھیتھروں ایئرپورٹ سے پاکستان روانہ
سید رضی الدین شاہ صاحب محمد ذبید خان جماعتی صاحب، محمد جاوید جماعتی صاحب چوہدری محمد دانیال طارق جماعتی صاحب اور محمد مسعود جماعتی صاحب قبلہ پیر صاحب کو الوداع کرتے ہوئے





