لاہور سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں جماعت منزل لاہور میں پتوکی سے آئے ہوئے ایڈوکیٹ چوہدری محمد افضل علی سندھو جماعتی صاحب ، محمد منیر مکی صاحب اور محمد امین جماعتی صاحب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب سے ملاقات کرتے ہوئے