لاہور سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں میانمیر کالونی لاہور میں چوہدری رزاق گجر صاحب کے والد صاحب حاجی محمد یوسف مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیۓ ایک محفل پاک کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں