برمنگھم سے

یو کے کے شہر برمنگھم میں بیرسٹر چوہدری محمد تنویر صاحب کے گھر پر ایک عظیم الشان محفل میلادالنبی صلی الله علیہ وآلہ وسلم و جشن غوث الورٰی برائے ایصال ثواب محمد مطلوب انقلابی صاحب و خاندان کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب فرما رہے ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں