برمنگھم سے

جامعہ مسجد امیرِ ملت برمنگھم میں 12 روزہ محافل میلاد کے شیڈول میںسے 4 محفل جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا خوبصورت
سجادہ نشین و جانشین دربار امیرِ ملت حضور قبلہ مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی دامت برکاتہم القدسیہ کی صدارت میں کیا گیا
قبلہ پیر صاحب نے خصوصی خطاب فرمایا
معروف علماء و مشائخ نعت خواں حضرات نے عقیدتوں و محبتوں سے لبریز خوبصورت حاضری کا شرف حاصل کیا
احبابِ محبت و یاران طریقت کی ایک کثیر تعداد نے محفلِ پاک میں شرکت کی سعادت حاصل کی
اختتام پر حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب نے خصوصی دعائے خیر فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں