سیدنا حضور امام جعفر صادق پاک علیہ السّلام کی بلند و بالا بارگاہِ ناز
میں عقیدتوں محبتوں کا خوبصورت خراج پیش کرنے کی غرض سے
22 رجب المرجب کی مناسبت سے
مرکز روحانیت خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت علی پور سیداں شریف پر
حضور قبلہ عالمی مبلغ اسلام مہرالملت الحاج پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ مجدہ الکریم
مسند نشین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت علی پور سیداں شریف
کے خصوصی حکم و سرپرستی میں نیاز حضور امام جعفر صادق علیہ السلام کا خوبصورت اہتمام کیا گیا
قرآن خوانی و ذکر و اذکار ختمِ پاک کے بعد خصوصی دعا کی گئی

















