حضور قبلہ عالمی مبلغ اسلام مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی
دامت برکاتہم القدسیہ
مرکزی سجادہ نشین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت علی پور سیداں شریف
کی کڑیانوالہ ضلع گجرات میں واقع شیخ محمد شاہد رسول جماعتی صاحب شیخ محمد مبین جماعتی صاحب کی رہائش گاہ پر تشریف آوری
صاحبزادہ پیر سید علی حیدر حسین شاہ صاحب جماعتی بھی ہمراہ ہیں
حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب نے خصوصی دعائے خیر و برکت فرمائی









