گاؤں باٹھ ضلع لاہور سے

حضور قبلہ عالمی مبلغ اسلام مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی
دامت برکاتہم القدسیہ
مرکزی سجادہ نشین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت علی پور سیداں شریف
کی گاؤں باٹھ ضلع لاہور میں واقع محمد وقاص جماعتی صاحب کی رہائش گاہ پر تشریف آوری
حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب نے
جشنِ مولود کعبہ کی مختصر مگر روحانیت سے بھرپور تقریب سعید میں
حضور مولائے کائنات مولا علی پاک شیر خدا کرم اللہ تعالیٰ وجہہ کی ولادتِ باسعادت کی مناسبت سے کیک کاٹا
بعد ازاں حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب نے خصوصی دعائے خیر و برکت فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں