حضور قبلہ عالمی مبلغ اسلام مہرالملت الحاج پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ مجدہ الکریم کی صدرات میں
جامع مسجد نور مصطفی گاؤں باٹھ مین ملتان روڈ ضلع لاہور میں
محفلِ میلاد مصطفیٰﷺ کا خوبصورت اہتمام کیا گیا
قبلہ حضور مہرالملت پیر صاحب نے صدارتی خطبہ ارشاد فرمایا
کثیر تعداد میں یاران طریقت نے محفلِ پاک میں شرکت کی سعادت حاصل کی













