حضور قبلہ عالمی مبلغ اسلام مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی
دامت برکاتہم القدسیہ
مسند نشین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت علی پور سیداں شریف
کی لالہ موسیٰ میں
میاں مطلوب احمد صاحب جماعتی رحمتہ اللہ علیہ خلیفہ مجاز خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت علی پور سیداں شریف
کے ایصالِ ثواب کے لیئے منعقدہ ختمِ قل شریف میں تشریف آوری
حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب نے مواعظ حسنہ سے شرکائے محفل کے قلوب و اذہان کو تسکین بخشی
بعد ازاں اختتام محفل پر
میاں مطلوب احمد جماعتی صاحب کی بخشش و مغفرت و بلندی درجات کے لیئے قبلہ پیر صاحب نے خصوصی دعا فرمائی










