کامونکے ضلع گوجرانولہ سے

حضور قبلہ عالمی مبلغ اسلام مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی
دامت برکاتہم القدسیہ
مسند نشین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت علی پور سیداں شریف
کی جامعہ مسجد ضیائے مدینہ رضا آباد لائن پار کامونکے میں خطبہ جمعتہ المبارک کے سلسلہ میں تشریف آوری کے موقع پر عکسبند کیئے گئے دلفریب مناظر
روحانیت سے بھرپور اجتماع جمعتہ المبارک میں کثیر تعداد میں یاران طریقت جملہ احبابِ محبت نے قبلہ حضور مہرالملت پیر صاحب کی امامت میں نمازِ جمعہ ادا کرنے کی سعادت حاصل کی

اپنا تبصرہ لکھیں