حضور قبلہ عالمی مبلغ اسلام مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی
دامت برکاتہم القدسیہ
مرکزی سجادہ نشین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت علی پور سیداں شریف کی
اپنے بھانجے شہزادہ امیر ملت صاحبزادہ سید اصغر حسین شاہ صاحب جماعتی کے لخت جگر کی ولادتِ باسعادت کی خوشی میں منعقدہ دعوت عقیقہ میں تشریف آوری کا عکسی منظر نامہ
کثیر تعداد میں وارثانِ منبر و محراب علماء و مشائخ و حلقہ احبابِ محبت اس پر مسرت تقریب
عقیقہ میں شریک ہوئے


























