سری کے علاقے نیو ھو میں سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب مسعود جماعتی صاحب کے گھر پر تشریف فرما ہوئے
چوہدری محمد کالا خان جماعتی صاحب، محمد ذبید خان جماعتی صاحب، چوہدری محمد حیدر علی جماعتی صاحب، محمد جاوید جماعتی صاحب اور محمد قاسم ارشدی صاحب قبلہ پیر صاحب سے ملاقات کرتے ہوئے

