لاہور سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں اللہ پاک کے فضل و کرم سے یوکے و یورپ کے تبلیغی دورے کے بعد سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب پاکستان واپس پہنچ گئے ہیں پیر بھائیوں نے قبلہ پیر صاحب کا استقبال کیا