لندن سے

اللہ پاک کے فضل و کرم سے یوکے کے تبلیغی دورے کے بعد سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے لندن کے ھیتھروں ایئرپورٹ سے پاکستان کے لئے روانہ

محمد ذبید خان جماعتی صاحب اور محمد جاوید جماعتی صاحب نے قبلہ پیر صاحب کو الوداع کیا

اپنا تبصرہ لکھیں