پیٹربروں کی جامع مسجد میں ایک ختم پاک برائے ایصال ثواب ہمشیرہ حاجی محمد ذوالفقار جماعتی صاحب و حاجی محمد غضنفر جماعتی صاحب و والدہ محترمہ محمد طاہر محمود اور محمد طارق محمود کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائی














