گزشتہ شب مدرسہ فیضان گنج شکر و جامع فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیہا جو کہ انجمن خدام الصوفیہ و امیر ملت ٹرسٹ کے زیر اہتمام چل رہی ہیں اس کی سالانہ جلسہ دستار فضیلت کا انعقاد کیا گیا جس میں سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے دستار بندی کی اور خطاب بھی فرمایا

















