قصور سے

گزشتہ شب مرکز اہلسنت دارالعلوم شاہ جماعت،محلہ جماعت پورہ قصور میں ایک عظیم الشان سالانہ عرس مبارک حضور معین الملت پیر سید حیدر حسین شاہ جماعتی صاحب رحمتہ اللہ علیہ کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائی

زیر سرپرستی حضور نجم الملت پیر مظفر حسین شاہ جماعتی صاحب، زیر سیادت پیر سید ذاکر حسین شاہ جماعتی صاحب و پیر سید منظر حسین شاہ جماعتی صاحب، زیر نگرانی صاحبزادہ سید علی حیدر حسین شاہ جماعتی صاحب

اپنا تبصرہ لکھیں