لودھراں سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں مرکزی عیدگاہ، کہروڑ پکا میں سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے قاری مفتی عبد الکریم جماعتی نقشبندی صاحب کا جنازہ پڑھایا اور خصوصی دعا بھی فرمائی