کامونکی سے

سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب آستانہ عالیہ چشتیہ آباد شریف کامونکی ضلع گوجرانوالہ پر پیر سید جمیل الرحمن شاہ چشتی صاحب سے انکے بھتیجے ڈاکٹر پیر سید عبد المصطفی شاہ چشتی صاحب کے انتقال پر ان سے تعزیت کرتے ہوئے اور ان کے درجات میں بلندی کے لئے دعا فرماتے ہوئے

قبلہ پیر صاحب نے دربار شریف پر بھی دعا فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں