گزشتہ شب برمنگھم سے

گزشتہ شب برمنگھم میں پنجاب اوورسیز پاکستانی کمیشن کے وائس چیئرمین سید طارق محمود الحسن صاحب ایک وفد کے ہمراہ سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب سے ان کے گھر پر ملاقات کرتے ہوئے

قبلہ پیر صاحب نے ان کے اعزاز میں عشائیہ بھی پیش کیا

اپنا تبصرہ لکھیں