علی پور سیداں شریف سے

دربار عالیہ حضور قبلہ عالم امیر ملت الحاج الحافظ پیر سید جماعت علی شاہ صاحب محدث علی پوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ علی پور سیداں شریف سے براہِ راست

سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب کی سرپرستی و سربراہی میں دربار شریف پر ہونے والے تعمیراتی کام کے حوالے سے ملک کے دیگر شہروں سے بلائے گئے بلڈر انجینیئر اور آرکیٹیکٹ صاحبان کی قبلہ پیر صاحب سے خصوصی ملاقات جس میں دربار شریف حضور قبلہ عالم امیر ملت کی از سر نو تعمیر مرکزی جامع مسجد نور کی تزئین و آرائش اور دربار شریف سے ملحق عظیم قدیمی علمی درسگاہ مدرسہ نقشبندیہ کی از سر نو تعمیر کے حوالے سے طویل مشاورت اللہ پاک کے فضل و کرم اور حضور قبلہ عالم امیر ملت کی نظر عنایت سے دربار شریف جامع مسجد نور مدرسہ نقشبندیہ جماعتیہ کی تعمیر اور تزئین و آرائش کا کام سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب کی سرپرستی و سربراہی میں جاری ہے

اپنا تبصرہ لکھیں