بڈیانہ شریف میں دنیا نیوز کے نمائندے خواجہ سعید احمد بٹ صاحب کے والد صاحب کے انتقال پر سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب ان سے تعزیت کرتے ہوئے اور ان کی بخشش و مغفرت کے لئے دعا فرماتے ہوئے
اس موقع پر صاحبزادہ سید علی حیدر حسین شاہ جماعتی صاحب ، حلیفہ مجاز آستانہ عالیہ علی پور سیداں شریف پیر محمد ظہور وآصف بڈیانوی جماعتی صاحب، علامہ ریاض الدین صدیقی صاحب و دیگر بھی موجود