دربار عالیہ حضرت میاں میر رحمۃ الله علیہ کے سجادہ نشین حضرت چن پیر صاحب رحمۃ الله علیہ کے ختم چہلم کے موقع پر سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب تشریف فرما ہوئے
قبلہ پیر صاحب نے اختتامی دعا بھی فرمائ
اس موقع پر ان کے سجادہ نشین مخدوم سید علی رضا صاحب آستانہ عالیہ بھکی شریف کے سجادہ نشین پیر سید محمد عرفان حسین شاہ مشہدی صاحب، پیر سید عبد الماجد حسین شاہ صاحب اور کثیر تعداد میں مشائخ عظام و علماء کرام نے بھی شرکت کی