دربار عالیہ حضرت امیر ملت پیر سید جماعت علی شاہ صاحب رحمت الله علیہ پر ایک ختم پاک برائے ایصال ثواب والدہ مرحومہ محمد اعظم جماعتی صاحب (شیفیلڈ یو کے) کا انعقاد کیا گیا ہے زیر سرپرستی سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب