برمنگھم سے

حاجی محمد فضل کریم جماعتی صاحب اور ان کے داماد محمد مسعود جماعتی صاحب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب سے ان کی والدہ محترمہ قبلہ آپا جی سرکار رحمتہ الله علیہا کے وصال پر ان سے تعزیت کرتے ہوئے اور ان کے درجات میں بلندی کے لئے دعا فرماتے ہوئے

اپنا تبصرہ لکھیں