
28 مئی بروز جمعرات
ختم پاک برائے ایصال ثواب قبلہ آپا جی سرکار رحمتہ الله علیہا، زیر صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب
تمام مریدین،وابستگان،عقیدت مند اور اہل محبت حضرات کو شرکت کی دعوت ہے۔ شرکت فرما کر اپنے قلوب و اذہان کو عشق مصطفیٰ صلی الله علیہ وآلہ وسلم سے منور فرمائیں
اور پیر بھائیوں سے گزارش ہے کہ اس پوسٹر کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور احباب کو شرکت کی دعوت دیتے جائے