مَسْنَد نَشِین خانقاہ عالیہ حضور امیرِ ملت قبلہ حضور مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ مجدہ الکریم کی خطبہ جمعتہ المبارک کے سلسلہ میں جامع مسجد سیّدنا امیرِ حمزہ محلہ فیروز آباد گجرات میں آمد کے موقع پر یاران طریقت و جملہ احبابِ محبت کی جانب سے
عالی شان استقبال کا عکسی منظر نامہ










