سجادہ نشین درگاہ عالیہ
حضور امیر ملت قبلہ حضور مہرالملت
الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی دامت برکاتہم العالیہ
کی صدارت میں جامعہ مسجد نور آکیہ شریف لالہ موسیٰ میں منعقدہ عظیم الشان محفلِ عظمت و شانِ پنجتن پاک علیہم السلام کے عکسبند دلفریب مناظر
حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب نے صدارتی خطبہ میں عظمت و شانِ پنجتن پاک علیہم السلام پر دلوں کو معطر کر دینے والا تفصیلی ایمان افروز رُوح پَرْوَر خطاب فرمایا
صاحبزادہ پیر سید علی حیدر حسین شاہ صاحب جماعتی بھی قبلہ پیر صاحب کے ہمراہ جلوہ گر ہوئے اور خطاب فرمایا
محفلِ پاک کی میزبانی کی سعادت حافظ محمد اعجاز جماعتی صاحب اور حافظ محمد فیاض جماعتی صاحب نے حاصل کی
معروف علماء و نعت خواں حضرات سمیت
یاران طریقت و جملہ احبابِ محبت کی ایک بڑی تعداد نے محفلِ پاک میں شرکت کی سعادت حاصل کی
اس مبارک موقع پر احبابِ محبت میں سے کثیر احباب نے حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب کے دستِ حَق پَرَسْت پر بیعت کر کے سلسلہ عالیہ نقشبندیہ جماعتیہ میں داخل ہونے کا شرف حاصل کیا















