لالہ موسیٰ سے

سجادہ نشین درگاہ عالیہ
حضور امیر ملت قبلہ حضور مہرالملت
الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی دامت برکاتہم العالیہ
کی صدارت میں جامعہ مسجد فیضانِ مصطفیٰ ویرو وال لالہ موسیٰ میں منعقدہ خوبصورت محفلِ عظمت پنجتن پاک علیہم السلام بسلسلہ عرس مبارک
خلیفہ مجاز آستانہ عالیہ حضور امیرِ ملت پیر میاں مطلوب احمد جماعتی رحمۃ اللہ علیہ کے عکسبند مناظر
قبلہ پیر صاحب نے صدارتی خطاب میں عظمت پنجتن پاک علیہم السلام پر ایمان افروز بیان فرمایا
صاحبزادہ پیر سید علی حیدر حسین شاہ صاحب جماعتی بھی قبلہ پیر صاحب کے ہمراہ موجود ہیں
معروف علماء و نعت خواں حضرات سمیت یاران طریقت و جملہ احبابِ محبت کی ایک بڑی تعداد نے محفلِ پاک میں شرکت کی سعادت حاصل کی

اپنا تبصرہ لکھیں