سجادہ نشین درگاہ عالیہ حضور امیر ملت قبلہ حضور مہرالملت الحاج الحافظ
پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی
دامت برکاتہم القدسیہ کے دو روزہ تبلیغی و روحانی دورہ کے دوران چک 177 ریمے والا
اڈہ گوجرہ ضلع جھنگ میں
واقع محمد لیاقت جماعتی صاحب کی رہائش گاہ پر تشریف آوری
حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب کی صدارت میں محفلِ
میلاد مصطفیٰﷺ کا خوبصورت انعقاد بھی کیا گیا
صاحبزادہ والا شان پیر سید علی حیدر حسین شاہ صاحب جماعتی بھی قبلہ پیر صاحب کے ہمراہ موجود تھے
اختتام محفل پر حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب نے محفلِ پاک میں موجود یاران طریقت و اہل خانہ کے لیئے خصوصی دعائے خیر و برکت فرمائی










