جماعت منزل لاہور سے گزشتہ روز

مَسْنَد نَشِین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت
مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ مجدہ الکریم کے ساتھ
مصنف کتب کثیرہ پروفیسر ڈاکٹر علی وقار قادری صاحب کی خصوصی ملاقات
دینی و مذہبی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال اور باہمی روابط پر سَیرِ حاصِل گفتگو کی گئی
اس موقع پر پروفیسر صاحب نے
کتاب نور قرآن مجید فرقان حمید کی تفسیر اور اہم آیاتِ مقدسہ پر مبنی مقالہ جات پر مشتمل اپنی لکھی ہوئی معروف کتاب فہم القرآن
حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب کی خدمت میں تحفتاً پیش فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں