گجرات سے

سجادہ نشین و جانشین حضور امیر ملت قبلہ حضور مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ شرفُہٗ الکریم کی
خطبہ جمعتہ المبارک بسلسلہ
عرس مبارک شہزادہ امیرِ ملت حضور شمس الملت پیر سید نور حسین شاہ صاحب جماعتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
جامعہ نقشبندیہ و خانقاہ نقشبندیہ محلہ رحمان پورہ گجرات میں تشریف آوری
سجادہ نشین دوئم شمس الملت پیر سید نور حسین شاہ صاحب جماعتی رحمۃ اللہ تعالیٰ کی حیاتِ مبارکہ پر قبلہ پیر صاحب نے خطاب فرمایا
قبلہ حضور مہرالملت پیر صاحب کی امامت میں کثیر تعداد میں یاران طریقت و جملہ احبابِ محبت نے نمازِ جمعتہ المبارک ادا کرنے کی سعادت حاصل کی
عرس مبارک حضور شمس الملت منعقد کروانے کی سعادت پیر طریقت بابا جی نور محمد جاوید صاحب نقشبندی جماعتی نے حاصل کی
قبلہ پیر صاحب کی آمد پر یاران طریقت کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا

اپنا تبصرہ لکھیں