برمنگھم سے

مَسْنَد نَشِین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت
حضور قبلہ مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ مجدہ الکریم کی برمنگھم میں
علامہ صاحبزادہ پیر محمد مصباح المالک لقمانوی صاحب کے سنٹر میں تشریف آوری
قبلہ پیر صاحب نے لقمانوی صاحب کی والدہ محترمہ کی رحلت پر
ان کے ساتھ اظہارِ تعزیت و مرحومہ کی بخشش و مغفرت و بلندی درجات کے لیئے خصوصی دعا فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں