حضور قبلہ عالم مجدد دین و ملت اعلیٰ حضرت روحانی بانی پاکستان غوثِ زماں ابو العرب امیر ملت حضرت الحاج الحافظ پیر سید جماعت علی شاہ صاحب محدث علی پوری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے سیرت مبارکہ پر مبنی انگلش زبان میں ترجمہ کتاب ‘سیرت امیر ملت’ کی تقریب رونمائی کے حوالے سے
سجادہ نشین و جانشین امیر ملت
حضور مہر الملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی مرکزی سجادہ نشین خانقاہ عالیہ علی پور سیداں شریف
کی صدارت میں تکبیر ٹی وی پر براہِ راست پروگرام کے آغاز سے قبل کے عکس بند مناظر







