کڑیانوالہ گجرات سے

حضور قبلہ عالمی مبلغ اسلام مہرالملت آفتابِ طریقت و ماہتاب شریعت مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی
دامت برکاتہم القدسیہ
مرکزی سجادہ نشین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت علی پور سیداں شریف نے کڑیانوالہ گجرات مدینہ میرج ہال میں محمد نعمان جماعتی صاحب کا نکاح پڑھایا اور ڈھیروں دعاؤں سے نوازا
نکاح مبارک کی اس تقریب سعید میں صاحبزادہ پیر سید علی حیدر حسین شاہ صاحب جماعتی بھی تشریف فرما ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں