عالمی مبلغ اسلام آفتابِ طریقت و ماہتاب شریعت مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی زیدہ شرفُہٗ الکریم مرکزی سجادہ نشین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت علی پور سیداں شریف کی
موجودہ ملکی و قومی حالات کے تناظر میں بعنوان
قومی مشاورت اور متفقہ بیانیہ
کے عنوان سے مشاورتی اجلاس میں خصوصی شرکت فلیٹیز ہوٹل لاہور میں منعقدہ اجلاس میں مملکت خداداد پاکستان کی عظیم خانقاہوں کے سجادہ نشین مختلف تنظیمات اہلسنت کے سربراہان جید علمائے دین نے شرکت کی
اور متفقہ بیانیہ اہلسنت و جماعت کی جانب سے پرنٹ میڈیا الیکٹرانک میڈیا سوشل میڈیا پر جاری کیا گیا



















