برمنگھم سے

گزشتہ شب جامع مسجد امیر ملت برمنگھم میں ایک عظیم الشان محفل یوم سیدنا عثمان غنی رضی اللہ تعالٰی عنہ و ولایت مولا علی کرم اللہ وجہ الکریم کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں