برمنگھم سے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, تبلیغی وروحانی سرگرمیاں, سجادہ نشین امیر ملت کی تبلیغی وروحانی سرگرمیاں گزشتہ شب جامع مسجد امیر ملت برمنگھم میں ایک عظیم الشان محفل یوم سیدنا عثمان غنی رضی اللہ تعالٰی عنہ و ولایت مولا علی کرم اللہ وجہ الکریم کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت و خصوصی خطاب سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب نے فرمائی