جماعت منزل لاہور سے

سجادہ نشین درگاہ عالیہ
حضور امیر ملت قبلہ حضور مہرالملت الحاج الحافظ
پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی
دامت برکاتہم العالیہ کے ساتھ
ملاقات کی سعادت حاصل کرنے کے لیئے
سیالکوٹ سے پیر بھائی
محمد مصطفےٰ جماعتی صاحب
محمد طاہر حسین جماعتی صاحب جماعت منزل لاہور میں حاضر ہوئے

اپنا تبصرہ لکھیں