جماعت منزل لاہور سے

سجادہ نشین درگاہ عالیہ
حضور امیر ملت قبلہ حضور مہرالملت الحاج الحافظ
پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی
دامت برکاتہم العالیہ کے ساتھ
ملاقات کی سعادت حاصل کرنے کے لیئے
پتوکی سے پیر بھائی
محمد آصف جماعتی صاحب
قاری عابد جماعتی صاحب و دیگر پیر بھائی جماعت منزل لاہور میں حاضر ہوئے

اپنا تبصرہ لکھیں