سجادہ نشین درگاہ عالیہ
حضور امیر ملت قبلہ حضور مہرالملت الحاج الحافظ
پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی دامت برکاتہم العالیہ کی پاکستان تشریف آوری کے موقع پر قصور رائیونڈ مریدکے کے
مختلف علاقوں سے یاران طریقت جماعت منزل لاہور میں حاضر ہوئے اور قبلہ پیر صاحب کے ساتھ ملاقات کی سعادت حاصل کی







