لاہور سے گزشتہ روز

قبلہ حضور عالمی مبلغ اسلام مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی
زیدہ شرفُہٗ الکریم
مسند نشین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت علی پور سیداں شریف
کی لاہور ڈی ایچ اے فیز 5 میں واقع محمد سلمان جماعتی صاحب کی اقامت گاہ پر تشریف آوری کا عکس نامہ
صاحبزادہ پیر سید علی حیدر حسین شاہ صاحب جماعتی بھی ہمراہ ہیں
محمد سلمان جماعتی صاحب کی طرف سے قبلہ پیر صاحب کے اعزاز میں عالی شان پر شکوہ ناشتہ کا اہتمام کیا گیا
حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب نے خصوصی دعائے خیر و برکت فرمائی

اپنا تبصرہ لکھیں