مَسْنَد نَشِین خانقاہ عالیہ حضور امیر ملت قبلہ حضور مہرالملت الحاج الحافظ پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی
زیدہ شرفُہٗ الکریم
کی صدارت میں قصر امین میرج ہال اتحاد کالونی علامہ اقبال ٹاؤن لاہور میں منعقدہ خوبصورت محفلِ بڑی گیارھویں شریف کے عکسبند کیئے گئے روحانی دلفریب مناظر
تعلیماتِ حضور سیدنا غوث الاعظم شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روشنی میں حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب کا نصیحت آمیز ایمان افروز خطاب
صاحبزادہ پیر سید علی حیدر حسین شاہ صاحب جماعتی کی بھی جلوہ گری
معروف علماء و نعت خواں حضرات سمیت
یاران طریقت و جملہ احبابِ محبت و معروف سماجی شخصیات کی ایک بڑی تعداد میں شرکت
اختتام پر قبلہ حضور مہرالملت پیر صاحب نے عالم اسلام بالخصوص مملکت خدادا پاکستان و محفلِ پاک میں شریک یاران طریقت کے لیئے خصوصی دعائے خیر و برکت فرمائی

















