سجادہ نشین درگاہ عالیہ
حضور امیر ملت قبلہ حضور مہرالملت الحاج الحافظ
پیر سید منور حسین شاہ صاحب جماعتی دامت برکاتہم العالیہ کے ساتھ سعادت ملاقات کے لیئے
محمد سرور جماعتی صاحب بند روڈ لاہور سے حاضر ہوئے
دیگر یاران طریقت بھی ان کے ہمراہ ہیں
اس موقع پر حضور قبلہ مہرالملت پیر صاحب نے سرور جماعتی صاحب کے والدِ گرامی کی رحلت پر ان سے اظہارِ تعزیت و مرحوم کی کامل
بخشش و مغفرت کے لیئے خصوصی دعا فرمائی









